My Store
MOSQUITE (DENGUE KILLER)
MOSQUITE (DENGUE KILLER)
Couldn't load pickup availability
lambda-cyhalothrin, much like other pyrethroids, kills targeted insects via disrupting and compromising the insect's central nervous system. this leads to the excitement of the insect nerve cells which results in paralysis.lambda-cyhalothrin has moderate acute oral, dermal, and inhalation toxicity in humans; however, the proposed method of application and adherence to label requirements substantially reduces the potential for exposure to humans and the environment, including non target fish and wildlife.
موسکٹ 15 فیصد ڈبلیو پی جدید ٹیکنالوجی سے بنا گھر میں موجودہر قسم کے مچھر، مکھی وغیرہ کے خاتمے کیلئے مؤثر ہے۔ موسکٹ اسپرے انسانی ماحول کیلئے محفوظ ہے اور خاص طور پر اندرونی چھڑکاؤ کے استعمال کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
:استعمال کا طریقہ
دستانے، چشمے اور ماسک پہن کر خود کو کیمیکل سے محفوظ کریں۔ دیواروں سے فرنیچر اور باقی سامان کو دور کرلیں۔ چار لیٹر پانی میں ’موسکٹ‘‘ساشے کو ڈال کر مکس ہونے دیں مکس ہونے کے بعد مکسچر کو بوتل میں ڈال کر شاور کی مدد سے بند کر لیں اور محلول کا دیواروں پر یکساں چھڑکاؤ کریں۔ اسپرے کے دوران کھڑکی، دروازوں کو بند رکھیں تاکہ ہوا کا گزر کم سے کم ہو۔ اسپرے کے کم از کم 1 گھنٹے بعد کھڑکیوں اور دروازوں کو کھول لیں۔ دیواروں کو چھوڑ کر فرش اور باقی سامان کی اچھی طرح صفائی کرلیں
Share





